اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی عسکری شاخ کے القدس بریگیڈز نے ایک فوٹیج نشر کی ہے جس میں اس کے مجاہدین کو صہیونی غاصب فوجیوں کو مشرقی غزہ کے علاقے التفاح میں گھات لگا کر گائیڈڈ راکٹ سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔
                        1 مئی 2025 - 14:05
                    
                    
                            News ID: 1553976
                        
                    
            
            
                                        
                                        
                                        
                                        
آپ کا تبصرہ